Pages

Monday, 27 February 2012

فرمودات Sayings




جھگڑا بڑھنے سے پہلے تم اس سے الگ ہو جاؤ ۔


 میں ان لوگوں سے رشک و حسد نہیں کرتا جن کے پاس مجھ سے زیادہ علم ہے لیکن ان پر رحم آتا ہے جن کے پاس مجھ سے کم علم ہے ۔

 ہر اچھا کام پہلے ناممکن ہوتا ہے ۔

٭ کوئی کمزور شخص تمہاری بے عزتی کرے تو اسے بخش 

دو ، اس لیے کہ بہادروں کا کام معاف کرنا ہے ۔
Lot of Visitors
 بانٹنے سے خوشی اس طرح بڑھتی ہے جس طرح زمین میں بویا ہوا بیج فصل بنتا ہے ۔
انسان کا سب سے بڑا دشمن گناہ ہے ۔
ساری دنیا کے درختوں کے قلم بن جائیں اور سمندروں کی سیاہی جب بھی انسان خدا کی نعمتیں نہیں گن سکتا

No comments:

Post a Comment

Affiliate